Islamic

Q:1 غار حرا مکہ مکرمہ سے مشرق کی طرف منٰی کی جانب کتنے فاصلے پر جبل نور میں واقع ہے؟
A). تین میل
B). چار میل
C). اڑھائی میل
D). ساڑھے تین میل


Q:2 آپ ﷺ پر جب پہلی وحی نازل ہوئی تو جمعہ کا دن تھا بتائیے کون سا وقت تھا؟
A). بوقت صبح
B). بوقت دوپہر
C). بوقت شام
D). بوقت شب


Q:3 قرآن مجید کی پہلی وحی آپ پر کب نازل ہوئی؟
A). 18 رمضان مبارک
B). 15 رمضان مبارک
C). 23 رمضان مبارک
D). 25 رمضان مبارک


Q:4 وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A). ادراک
B). انکشاف
C). غیبی طریقہ سے اطلاع
D). الف ، ج دونوں


Q:5 قرآن مجید کا نزول کس طرح شروع ہوا؟
A). کشف
B). الہام
C). وجدان
D). وحی


Q:6 الفر قان ۔ قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے؟
A). پانچ
B). چھ
C). سات
D). تین


Q:7 الفرقان کے کیا معنی ہیں؟
A). فرق ڈالنے والی کتاب
B). رفاقت والی کتاب
C). جدا کتاب
D). منفرد کتاب


Q:8 القرآن کے معنی کیا ہیں؟
A). متبرک کتاب
B). جامع کتاب
C). بار بار پڑھی جانے والی کتاب
D). سمجھی جانے والی کتاب


Q:9 القرآن ۔ قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے؟
A). پچپن
B). چھپن
C). چھیاسٹھ
D). چھیانوے

Q:10 قرآن مجید کے کل نام چھپن ہیں کتنے ذاتی نام ہیں اور کتنے صفاتی نام ہیں؟
A). 54+2
B). 53+3
C). 52+4
D). 55+1


Q:11 حضورﷺ نے “افضل الاعمال” پہلے اللہ اور رسول پر ایمان پھر جہاد فی سبیل اللہ اور پھر کیا کہا؟
A). نماز
B). زکٰوۃ
C). حج
D). روزہ


Q:12 مناسک حج کسے کہتے ہیں؟
A). حج فرض ہونے کی شرائط
B). حج کے اجروثواب
C). الف اور ب دونوں
D). کعبتہ اللہ کی زیارت تک کے لیے مکہ مکرمہ کے آس پاس شعائر اللہ میں مخصوص حرکات وسکنات کو بجالانا


Q:13 حج کب سے کب تک ہوتا ہے؟
A). ذوالحجہ 9 سے 12 تک
B). ذوالحجہ9 سے 11 تک
C). ذوالحجہ8 سے 12 تک
D). ذوالحجہ8 تا11 تک


Q:14 اسلام کا آخری اور پانچواں رکن کون سا ہے؟
A). روزہ
B). جہاد
C). زکٰوۃ
D). حج


Q:15 خدا کی قسم جو نماز اور زکوۃ میں فرق کرے گا میں اس سے لڑوں گا” یہ کس کے لفظ ہیں
A). محمدﷺ
B). ابوبکر صدیق
C). عمر فاروق
D). حضرت علی


Q:16 زکٰوۃ کے تمام احکام کس سورہ میں آئے ہیں اور وہ کب نازل ہوئی ہے؟
A). سورہ توبہ 8 ہجری
B). سورہ توبہ2 ہجری
C). سورہ توبہ 10 ہجری
D). سورہ محمد8 ہجری


Q:17 زکٰوۃ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A). کچھ رقم غرباء و مساکین کو دینا
B). کل آمدن ڈھائی فیصد ذکٰوۃ کے حقداروں کو دینا
C). ساڑھے سات تولے سونے پر اور ساڑھے باون تولے چاندی پر ڈھائی فیصد دینا
D). پاکیزگی اور نشوونما


Q:18 صوم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A). کھانا پینا
B). صبح صادق سے عین مغرب تک کچھ نہ کھانا پینا
C). روزہ رکھنا
D). کسی کام سے روکنا،ترک کرنااور چپ رہنا


Q:19 تہلیل کس کو کہتے ہیں؟
A). الحمداللہ کہنا
B). استغفار کہنا
C). لاالہ الا اللہ کہنا
D). سبحان اللہ کہنا


Q:20 قیام کے معنی کیا ہیں؟
A). ٹھہرنا
B). قائم رہنا
C). رات یا دن گزارنا
D). سیدھے کھڑے ہونا


Q:21 تکبیر تحریمہ کسے کہتے ہیں؟
A). جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر پڑھنا
B). مرغی ذبح کرتے ہوئے تکبیر پڑھنا
C). الف اور ب دونوں
D). نماز شروع کرتے وقت دونوں ہاتھ قبلہ رواٹھا کر اللہ اکبر کہنا


Q:22 یہ کس سورہ مبارک میں آیا ہے” ان الصلوۃ تنھی عن الفحشاء والمنکر”َ
A). سوہ محمد
B). العنکبوت
C). سورہ انبیاہ
D). سورہ یٰس


Q:23 قیامت کے روز سب سے پہلا سوال کس کے متعلق ہوگا؟
A). اللہ کے حقوق
B). بندوں کے حقوق
C). دونوں
D). نماز


Q:24 حضورﷺ اپنی آنکھوں کی ٹھنڑک کس چیز کو کہتے تھے؟
A). عبادت
B). روزہ
C). جہاد
D). نماز


Q:25 حدیث شریف کے مطابق ” جس نے کون سا رکن اسلام چھوڑا تو کفرمیں گیا
A). زکوۃ
B). حج
C). روزہ
D). نماز


Q:26 شب معراج میں آپ کو کون سا تحفہ دیا گیا؟
A). ختم نبوت کا
B). روزہ کا
C). حج کا
D). نماز کا


Q:27 اعمال کے باب میں دین کی عملی/اصلی بنیاد کیا ہے؟
A). کلمہ طیبہ
B). جہاد
C). حج
D). نماز


Q:28 شب معراج کب ہوئی؟
A). 10 نبوی
B). 11نبوی
C). 12 نبوی
D). 9 نبوی


Q:29 پانچ وقت کی نماز کب فرض ہوئی؟
A). بعثت کے ساتھ
B). 9 نبوی
C). سفر طائف کے وقت
D). شب معراج کے وقت


Q:30 شروع میں کتنی نمازیں فرض تھیں؟
A). پانچ
B). چار
C). تین
D). دو


Q:31 نماز کب فرض ہوئی؟
A). شب معراج کے وقت
B). بعثت کے وقت
C). اھجری
D). اانبوی


Q:32 نماز،روزہ،زکوۃکے علاوہ رکن اسلام کون سا ہے؟
A). کلمہ طیبہ
B). کلمہ شہادت
C). حج
D). ان میں سے کوئی نہیں


Q:33 ارکان اسلام کتنے ہیں؟
A). پانچ
B). چار
C). چھ
D). سات


Q:34 اسلامی زندگی کی عمارت کس چیز پر کھڑی ہوتی ہے؟
A). عقائد اسلام
B). ارکان اسلام
C). کلمہ طیبہ
D). نماز


Q:35 اسلام نے اخروی زندگی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے؟
A). دو
B). تین
C). چار
D). پانج


Q:36 حضرت عیسیٰ ؑ پر کونسی کتاب اتری؟
A). یوحنا
B). انجیل
C). زبور
D). تورات


Q:37 حضرت داؤدؑ پر کون سی کتاب اتری؟
A). تورات
B). انجیل
C). زبور
D). ان میں سے کوئی نہیں


Q:38 حضرت موسیٰ ؑ پر کون سی کتاب اتری ؟
A). تورات
B). انجیل
C). زبور
D). ان میں سے کوئی نہیں


Q:39 نام کی تخصیص کے ساتھ قرآن پاک میں کتنی آسمانی کتابوں کا ذکر ہے؟
A). ایک
B). دو
C). تین
D). چار


Q:40 کراما” کاتبین کیا کرتے ہیں؟
A). قبر میں سوال کرتے ہیں
B). خوراک مہیا کرتے ہیں
C). انسان کے اعمال درج کرتے ہیں
D). ان میں سے کوئی نہیں


Q:41 ان فرشتوں کے نام کیا ہیں جو انسان سے قبر میں سوالات پوچھیں گے؟
A). منکرنکیر
B). کراماّ کاتبین
C). ہاروت و ماروت
D). عزرائیل، اسرافیل


Q:42 اس مزہب کا نام بتائیں جس میں حضرت میکائیل کو حضرت جبرئیل سے زیادہ اہم سمجھاجاتا ہے؟
A). یہودیت
B). عیسائیت
C). الف اور ب دونوں
D). اسلام


Q:43 اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس مخلوق کو پیدا کیا؟
A). انسان
B). جن
C). فرشتے
D). حیوان


Q:44 قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟
A). قہار
B). مالک
C). الرعد
D). نار


Q:45 قرآن مجیدکے مطابق جنت کے خازن کا کیا نام ہے؟
A). رضوان
B). مالک
C). الرحد
D). ان میں سے کوئی نہیں


Q:46 حضرت جبرئیل کا ذکر قرآن میں کتنی آیات میں ہے؟
A). چار
B). تین
C). دو
D). ایک


Q:47 چار اہم فرشتوں میں سے کون کون سے فرشتوں کا نام قرآن میں آیاہے؟
A). جبرئیل،اسرافیل
B). جبرئیل،عزرائیل
C). جبرئیل،عزرائیل
D). اسرافیل،میکائیل


Q:48 قرآن مجید میں کل کتنے ملائکہ کا نام موجود ہے؟
A). سات
B). چار
C). دو
D). ایک


Q:49 اہم فرشتوں کی تعداد کتنی ہے؟
A). دو
B). تین
C). چار
D). پانچ


Q:50 عربی زبان میں “خاتم” کے کیا معنی ہیں؟
A). آخری
B). سب سے آخری
C). ختم کرنے والا
D). مہر لگانا اور بند کرنا

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.